اداکارہ فضاء علی نے گلوکاری کے میدان میں بھی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

عید الفطر کے بعد کسی استاد کی شاگردی اختیار کر کے باضابطہ اس فن کو سیکھیں گی ‘ ذرائع

بدھ 1 مئی 2019 12:23

اداکارہ فضاء علی نے گلوکاری کے میدان میں بھی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2019ء) اداکارہ فضاء علی نے سنجیدگی سے گلوکاری کے میدان میں بھی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فضاء علی کو اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا شوق بھی ہے اور انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں وہ عید الفطر کے بعد کسی استاد کی شاگردی اختیار کر کے باضابطہ اس فن کو سیکھنے کی ابتداء کریں گی ۔

وقت اشاعت : 01/05/2019 - 12:23:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :