جنید خان فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے امریکہ پہنچ گئے

جمعرات 2 مئی 2019 12:05

جنید خان فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے امریکہ پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2019ء) پاکستانی اداکار جنید خان فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے امریکہ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جنید کان ان دنوں اپنی اہلیہ آمنہ اور بیٹے نائیل کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے امریکہ میں موجود ہیں، جہاں وہ سب مل کر وقت گزار رہے ہیں ،جنید نے فیملی کے ساتھ بنائی گئی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں، جنید کا ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’ہانیہ‘‘ آن ائیر ہے ۔

وقت اشاعت : 02/05/2019 - 12:05:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :