جب بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہوں تو فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں، ایما رابرٹس

جمعرات 2 مئی 2019 12:56

جب بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہوں تو فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں، ایما رابرٹس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2019ء) ہالی وڈ اداکار ایما رابرٹس نے کہا ہے کہ جب بھی وہ خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں تو فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایما رابرٹس کا کہنا تھا کہ جب بھی میں خود کو غیر محفوظ، عدم اعتماد یا کچھ بھی محسوس کرتی ہوں تو میں اچھے دوستوں اور اپنی فیملی کے حصار میں رہتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ آئینے سے دور رہنا ہمیشہ اچھا رہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوستوں اور فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارنا اور مزا کرنے میں ہر کسی کو خوشی ہوتی ہے اور میرے لئے یہ ریشمی خول کی طرح ہے جس کے بعد میں اپنے پیاروں کی محبت سے خود کو مزید پر اعتماد محسوس کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 02/05/2019 - 12:56:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :