بل بورڈ میوزک ایوارڈ،پریانکا اور نِک کی ویڈیو وائرل
جمعہ 3 مئی 2019 14:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاس ویگاس میں ہونے والی بل بورڈ میوزک ایوارڈ 2019 کی تقریب کے دوران نک جونس پرفارم کررہے تھے کہ اسی دوران دونوں کو بوسہ لیتے ہوئے دیکھا گیا۔یہ دونوں روزانہ کی بنیاد پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایسی تصاویر شیئر کرتے ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے ، انہیں کبھی کبھی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔واضح رہے بالی وڈ کی انٹرنیشنل آئیکون پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی گزشتہ برس 1 اور 2 دسمبر کو شاہانہ طریقے سے انجام پائی تھی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Olivia Munn
Kabir Khan
Noman Masood
Stephanie Beatriz
Rob Lowe
Matthew McConaughey
Jai Courtney
Evangeline Lilly
Abeel Javed
Emily Bett Rickards
sania maskatiya
Abigail Spencer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا