سٹیج ڈرامہ ’’رل گئے آں‘‘مقامی تھیٹر میں پیش

ہفتہ 4 مئی 2019 16:18

سٹیج ڈرامہ ’’رل گئے آں‘‘مقامی تھیٹر میں پیش
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2019ء) پروڈیوسر اکبر بٹ‘ حمزہ بٹ‘کی نئی پروڈکشن سٹیج ڈرامہ ’’رل گئے آں‘‘ لاہور کے مقامی تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اس سٹیج ڈرامہ کے مصنف و ہدایتکار سرفراز وکی اور وسیم اکرم ہیں۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں طاہر نوشاد‘ سرفراز وکی‘ شکیل چن‘ مٹھو جی‘ فضل عباس‘ بٹ شرارتی‘ رانیہ خان‘ رائمہ خان‘ فیروزہ علی‘ کرن نور اور لائقہ خان شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 04/05/2019 - 16:18:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :