ایمی شمر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بدھ 8 مئی 2019 11:35

ایمی شمر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2019ء) امریکی کامیڈین ایمی شمر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی کامیڈین ایمی نے انسٹاگرام پراپنے شوہر کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کپشن لکھا ہے کہ ہمارا ’’شاہی بچہ‘‘ 5 مئی کو رات 10:55 پرپیدا ہوا ہے۔ بیٹے کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

وقت اشاعت : 08/05/2019 - 11:35:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :