میکال ذولفقار نے دوسری شادی کرنے بارے عندیہ دے دیا

بدھ 8 مئی 2019 14:06

میکال ذولفقار نے دوسری شادی کرنے بارے عندیہ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2019ء) پاکستانی اداکار میکال ذولفقار نے دوسری شادی کرنے بارے عندیہ دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکار میکال ذولفقار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن کیا جس میں ان کے ایک مداح نے ان کی دوسری شادی بارے سوال کیا جس پر میکال نے کہا کہ ابھی کی نہیں ہے لیکن اس بارے سوچ رہاہوں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ میکال ذولفقار نے 2010 میں سارہ بھٹی سے شادی کیجو 2017 میں ختم ہو گئی۔

وقت اشاعت : 08/05/2019 - 14:06:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :