ہانیہ عامر کی میک اپ کے بغیر جاری تصویر کو یاسر حسین نے دانے دار قرار دے دیا

منگل مئی 23:04

ہانیہ عامر کی میک اپ کے بغیر جاری تصویر کو یاسر حسین  نے دانے دار قرار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2019ء)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی میک اپ کے بغیر جاری تصویر کو یاسر حسین نے دانے دار قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانیہ عامر کو ان دنوں کیل مہاسوں کا سامنا ہے جسے انہوں نے تکلیف دہ قراردیتے ہوئے انسٹاگرام پر کیل مہاسوں اور داغ دھبوں کے ساتھ اپنے چہرے کی بنائی گئی تصویر شیئر کی جس پر یاسر حسین نے کہا کہ ہانیہ عامرکے لئے صرف ایک لفظ اور وہ ہیدانے دار جس پر ہانیہ نے کہا کہ میرے دوست کو معاف کیجئے گا آج کل انہیں نامناسب مذاق کرنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔

وقت اشاعت : 14/05/2019 - 23:04:39

Your Thoughts and Comments