حرا مانی نے بیوٹی سیلون کے لئے برات کے بعد ولیمہ شوٹ بھی مکمل کرا لیا

بدھ مئی 13:28

حرا مانی نے بیوٹی سیلون کے لئے برات کے بعد ولیمہ شوٹ بھی مکمل کرا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے بیوٹی سیلون کے لئے برات کے بعد ولیمہ شوٹ بھی مکمل کرا لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق حرا مانی نے گزشتہ دنوں بیوٹی سیلون کے لئے برات کا فوٹو شوٹ مکمل کرایا جسے ماہا وجاہت خان نے شوٹ کیا اور اب انہوں نے ولیمہ کین لئے بھی شوٹ مکمل کر کے تصاویر شئیر کر دیں۔ جن میں انہوں نے سلور رنگ کا لباس ،ہلکیجیولری کے ساتھ لوز بن بنایا ہوا ہے ۔

وقت اشاعت : 15/05/2019 - 13:28:22

Your Thoughts and Comments