صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی

بدھ مئی 13:28

صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) پاکستانی میزبان و ادکارہ صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے دوبارہ اداکاری کے شعبے میں واپسی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’ دل مضطر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صنم جنگ نے نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی، ڈرامہ میں عفان وحید اور زاہد احمد ان کے ہمراہ دکھائی دیں گے۔ آن ائیر کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Sanam Jung

صنم جنگ

Sanam Jung

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2019 - 13:28:22

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments