بالی ووڈ فلم ’’قابل‘‘ 5جون کو چین میں دکھائی جائے گی

فلم کی ڈبنگ بھی چائنہ زبان میں کی گئی ہے

جمعرات 16 مئی 2019 13:09

بالی ووڈ فلم ’’قابل‘‘ 5جون کو چین میں دکھائی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) بالی ووڈ فلم ’قابل‘ جس میں پہلی مرتبہ ریتک روشن کے ساتھ یامی گوتم نظر آئیں تھی ۔یہ فلم اب 5جون کو چین دکھائی جائے گی اس کی ڈبنگ بھی چائنہ زبان میں کی گئی ہی- اس فلم میں دونوں نے نابینا کا کردار ادا کیا تھا اور اس فلم نے عوام کو دلوں کو چھو لیا تھا ۔

(جاری ہے)

اس فلم نے سینما گھروں میں کافی دھوم مچائی تھی ۔ جس کے بعد اس فلم کو اب چین میں بھی دکھایا جائے گا ۔ بہت کم فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کو بیرون ملک کے سینما گھروں میں دکھایا جاتا ہے جن میں اب ’قابل‘ فلم کا شمار بھی ہو گیا ہے ۔ یہ فلم چین میں 5 جون کو دکھائی جائے گی ۔ اس فلم کی ڈبنگ بھی چائنا زبان میں کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 16/05/2019 - 13:09:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :