عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا

جمعہ 17 مئی 2019 13:24

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال گزرنے کے باوجود دنیا کا کوئی بھی گلوکار توڑنے میں ناکام ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گانوں کی سب سے زیادہ کیسٹس کا ریکارڈ بنایا تھا اور 1995ء میں انکا گینز بک آف ریکارڈ میں شامل کیا گیا ،آج 24سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی بھی گلوکار انکا منفرد ریکارڈ توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔

وقت اشاعت : 17/05/2019 - 13:24:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :