ْوالد صاحب کیساتھ سینما جا کر فلمیں دیکھنے کے بعد اداکاری کا جنون پروا ن چڑھا‘ فردوس جمال
واحد اداکار ہوں جس نے کم عمر ی میں معمر ترین بزرگ کا کردار ادا کیا ‘ پرائیڈ آف پرفارمنس اداکار کی گفتگو
ہفتہ 18 مئی 2019 13:34
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں فردوس جمال نے کہا کہ میں نے اپنے والد صاحب کے ساتھ پہلی فلم اداکار آغا طالش کی ’’ سات لاکھ ‘‘ دیکھی تھی اور گھر آ کر اس کے ایک گانے پر اتنا زبردست پرفارم کیا کہ والد صاحب نے میری بے حد تعریف کی جس سے فلمیں دیکھنے اور اداکاری کا جنون بڑھنے لگا۔
فردوس جمال نے کہا کہ میں واحد اداکار ہوں جس نے انتہائی کم عمری میں معمر ترین بزرگ کا کردار ادا کیا تھا اور اسے پرستاروں کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gerard Butler
Emmanuelle Béart
Divya Khosla Kumar
Sila Hussain
Kanwar Arsalan
sultan rahi
Benedict Cumberbatch
Olivia DeJonge
Sonya Hussain
Maham Bhatt
tabinda ali
Shaista Jabeen
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز