رنبیرکپور سے بریک اپ پر کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
میں نے اپنے اور رنبیر کے بریک اپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میرے لیے یہ مثبت اقدام ثابت ہوا ہے کترینہ اپنی اگلی فلم’’بھارت‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی جو 5 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 19 مئی 2019 12:15
(جاری ہے)
باربی ڈول نے مزید کہا کہ میں نے جذباتی طور پر بہت بٴْرا واقت دیکھا ہے ، یقیناً بریک اپ بٴْرا ترین وقت ہوتا ہے اور آپ کو توڑ دیتا ہے اور میں نے یہ سب محسوس کیا ہے، مگر میں اسے سیکھنے کا عمل قرار دوں گی۔
2 منٹ ذرا بیٹھ کر سوچیں کیا آپ ایسے زندگی گزار سکتے ہیں نہیں نا! بس خدا پر یقین ہو تو آپ سب برداشت کر جاتے ہیں اور اچھا محسوس کرتے ہیں۔جبکہ دوسری طرف فلم برفی کے ہیرو رنبیرکپورکو بھارتی فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ کی شکل میں نیا پیار مل گیا ہے اور ان دونوں کی شادی کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ اپنی اگلی فلم’بھارت‘ میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی جوکہ رواں سال 5 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sheheryar Munawar Siddiqui
Mary Steenburgen
Whitney Cummings
Kanwar Arsalan
Reese Witherspoon
Paula Patton
Mallika Sherawat
ishal fayaz
Michelle Trachtenberg
Maya Ali
Patrick Schwarzenegger
Rakesh Roshan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
کنگ خان ایک بارپھر ’’ڈان‘‘ بنیں گے
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی: منیشا کوئرالہ
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی