بندیاکانیا گانا ’’ بلیا ں نو ٹک ٹک کے‘‘کے مکمل

گلوکار ی کیساتھ سونگ پر ماڈلنگ بھی خود کی ،عید پر ریلیز ہوگا،گلوگارہ

اتوار 19 مئی 2019 21:15

e لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) گلوکارہ و ماڈل بندیا نے اپنا نیو سونگ ’’ بلیا ں نو ٹک ٹک کے‘‘کے مکمل کر لیا جسے عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائیگا ،گلوکارہ و ماڈل بندیا نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اپنے نیو سونگ ’’ بلیا ں نو ٹک ٹک کے‘‘میں گلوکاری کیساتھ ماڈلنگ بھی خود کی ہے اس سونگ کو میگا پروجیکٹ میں تیا ر کیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ میرا یہ سونگ میرے پرستاروں کیلئے عید گفٹ ہے ،ایک سوال کے جواب میں بندیا نے کہا کہ سونگ کو جس انداز میں ریکارڈ کیا گیا اور اس کی ویڈیو بنائی گئی ہے مجھے امید ہے کہ میرا یہ سونگ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دے گا ۔
وقت اشاعت : 19/05/2019 - 21:15:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :