لله* رانی زیبا نے اپنی نئی نعت شریف’’ماہ رمضان آیا ‘‘ریلیز کرا دی

منفرد انداز میں ریکارڈ کی گئی مسلسل 6نعتیںریلیز ہو رہی ہیںجو عوامی مقبولیت حاصل کرینگی ،رانی زیبا

اتوار 19 مئی 2019 21:15

ذ*لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء)رانی زیبا نے اپنی نئی نعت شریف’’ماہ رمضان آیا ‘‘ریلیز کرا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ و نعت خواں رانی زیبا نے اپنی 6نعتوں کی ریکارڈنگ مکمل کروا لی جن میں ’’ماہ رمضان آیا ‘‘سوشل میڈیا پر ریلیز کر دی گئی ہے باقی 5نعتیں 5دنوں میں ریلیز کی جائیں گیں ،رانی زیبا نے گزشتہ روز ریکارڈنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میری 6نعتیں ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کی جا رہی ہیں امید ہے کہ میری آواز میں یہ نعتیں ضرور عوامی مقبولیت حاصل کرینگی

وقت اشاعت : 19/05/2019 - 21:15:27