ماہرہ خان فلم ’’سپرسٹار ‘‘ عکسبندی میں مصروف

پیر 20 مئی 2019 13:41

ماہرہ خان فلم ’’سپرسٹار ‘‘ عکسبندی میں مصروف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان فلم ’’سپرسٹار ‘‘ عکسبندی میں مصروف ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں نتھیا گلی میں فلم ’’سپرسٹار ‘‘ کی عکسبندی کروا رہی ہیں، فلم کی کچھ مناظر نتھیا گلی اور پشاور میں فلمائے جائیں گے ،اس فلم میں ماہرہ خان نوری اور ان کے مقابل اداکار بلال اشرف سمیر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 20/05/2019 - 13:41:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :