اداکار محسن عباس حیدر کے ہاں حیدر عباس محسن کی آمد
محسن عباس کی شادی فاطمہ سہیل سے 2015 میں ہوئی تھی‘2017 میں اداکار کے ہاں پہلی بیٹی کی بھی پیدائش ہوئی تھی
منگل 21 مئی 2019 14:23
(جاری ہے)
اس میں اداکار نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا والوں مزید پاگل پن کے لیے تیار ہوجائیں، کیوں کہ حیدر عباس محسن آچکے ہیں۔
محسن عباس حیدر نے اپنے بیٹے کے نام حیدر عباس محسن رکھا ہے۔خبر شیئر کرتے ہی محسن عباس حیدر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی مبارکباد دینا شروع کردی۔خیال رہے کہ محسن عباس کی شادی فاطمہ سہیل سے 2015 میں ہوئی تھی۔2017 میں اداکار کے ہاں پہلی بیٹی کی بھی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ماہ وین عباس رکھا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lara Dutta
Imran Bukhari
Tahira Syed
Sadia Khan
Bilal Ashraf
Cobie Smulders
Jessica Lange
Karan Johar
Elizabeth Gillies
Lindsay Lohan
Sheheryar Munawar Siddiqui
Michiel Huisman
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف