فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کردیاگیا

منگل 21 مئی 2019 20:11

فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کردیاگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) پاکستانی فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کر دیا گیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نیلم منیر اور سمی خان کی فلم رانگ نمبر ٹو کا نیا گاناتو ہی ہر رنگ میں جاری کر دیا گیا ہے ، گانے یاسر نواز،ثنا فخرنیلم منیر اور سمی خان پر فلمایا گای ہے۔

(جاری ہے)

گانے میں اپنی آواز کا جادوعلی طارق نے جگایا ہے۔ فلم کے ہدایت کار یاسر نواز ہیں، فلم عید الفطر پر نمائش کے لئے ہپیش کی جائے گی

وقت اشاعت : 21/05/2019 - 20:11:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :