بھارتی بچوں کونظراندازکرکے دوسروں کی خیرخواہ بننے پربھارتی پریانکا پربرس پڑے
پریانکا چوپڑاآج کل ایتھوپیا میں موجود مہاجرین بچوں کے مسائل اجاگر کرنے میں مصروف ہیں
جمعہ 24 مئی 2019 12:17
(جاری ہے)
لہذٰا بھارتی بچوں کو نظرانداز کرکے دنیا بھر کے بچوں کی خیرخواہ بننے پر پریانکا کو بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پریانکا کے ایک مداح نے سوال پوچھتے ہوئے کہا آپ اچھا کام کررہی ہیں لیکن آپ کا اپنے ملک کے بارے میں کیا خیال ہی آپ بھارت کے غریب لوگوں کے لیے کیا کررہی ہیں مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر پریانکا نیاپنی خجالت مٹاتے ہوئے گول مول جواب دیتے ہوئے کہا ’’بچے بچے ہوتے ہیں، ہم سب گلوبل شہری (سرحدوں سے آزاد شہری) ہیں اور ہمیں دنیا میں موجود تمام بچوں کے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے۔پریانکا نے مزید کہا میں یونیسیف انڈیا کے ساتھ پچھلے کئی برس سے کام کررہی ہوں اورآگے بھی کرتی رہوں گی۔‘‘ پریانکا کے جواب سے صاف ظاہر ہے کہ ان کے پاس مداح کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کا کوئی جواب ہی نہیں تھا۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ برس بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا کے مظلوم مہاجرین سے ملاقات کی تھی جب کہ اس سے قبل انہوں نے اردن میں مقیم پناہ گزینوں کے ساتھ وقت گزارا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shakeel
Ahsan Khan
Robert Downey Jr.
Humaira Channa
Sushant Singh Rajput
Portia de Rossi
Annette Bening
Farah Khan
Oscar Isaac
Jeetendra
Ed Skrein
Ajay Devgan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی