منیب بٹ نے شوبز میں آنے کی وجہ ’’پیسہ‘‘ قرار دے دیا
جمعہ 24 مئی 2019 12:37
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق منیب بٹ نے نجی ٹی وی کی رمضان افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں فورسز کے متعلق ڈرامے دیکھ کر میں بھی پولیس فورس میں جانا چاہتا تھا لیکن یونیورسٹی میں ایک ٹی وی اشتہار کے معاوضے کی ادائیگی ملنے کے بعد میرا رجحان شوبز کی طرف ہو گیا کیونکہ اس دور میں مجھے صرف 500جیب خرچ ملتا تھا لہذا میں نے سوچا کہ یہی کام کرتے ہیں تاکہ کچھ پیسے ملیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرنا اور وہ بھی رمضان میں ا پنے ان جذبات کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا اور عمرے کے بعد ایمن میں بہت تبدیلی آئی ہے پہلے وہ تھوڑی سخت مزاج تھی لیکن اب وہ نرم مزاج ہو گئی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ali Larter
Kashif Mehmood
Jawad Ahmad
Hira Mani
Robin Wright
Christoph Waltz
Iqbal Bano
Arjun Kapoor
Ahsan Khan
Michael Showalter
Anupam Kher
Huma Nawab
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی