انجلین ملک عید کے لئے ٹیلی فلم’’ پنکی کا دولہا‘‘ ڈائریکٹ کریںگی

جمعہ 24 مئی 2019 12:37

انجلین ملک عید کے لئے ٹیلی فلم’’ پنکی کا دولہا‘‘ ڈائریکٹ کریںگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) پاکستانی اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک عید کے لئے ٹیلی فلم’’ پنکی کا دولہا‘‘ کی ہدایت کاری دیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق رومانس اور کامیڈی سے بھرپور ٹیلی فلم’’ پنکی کا دولہا‘‘ میں منیب بٹ اہم کردار ادا کر رہے ہیں،فلم کی کاسٹ میںاُشنا خان ، ، گُلِ رانا ، خالد انو،پروین اکبر،صنم انصاری، منیب بٹ اور حسن احمد شامل ہیں۔ فلم عید الفطر کے پہلے یا دوسرے دن آن ائیر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/05/2019 - 12:37:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :