ڈرامہ سیریل ’’انکار‘‘ میں ریحان شیخ کا کردار دقیانوسی ذہنیت کے مردوں کے لئے رول ماڈل ہے

جمعہ 24 مئی 2019 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) پاکستانی ڈرامہ سیریل ’’انکار‘‘ میں ریحان شیخ کا کردار دقیانوسی ذہنیت کے حامل مردوں کے لئے رول ماڈل ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’’انکار‘‘ نے دھوم مچا دی، ڈرامہ میںایک باپ کو اپنی بیٹی کے حق میں بولتا دکھا کردقیانوسی سوچ کے حامل افراد کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے جس سے معاشرے میں ایک نئی مثبت تبدیلی رونما ہو گی۔ ڈرامہ میں یمنیٰ زیدی بیٹی کا جبکہ ریحان شیخ ان کے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس ڈرامہ سے معاشرے میں ایک نئی مثبت تبدیلی رونما ہو گی۔

وقت اشاعت : 24/05/2019 - 13:00:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :