فہد مصطفی کا ماہرہ خان کو باجی کہہ کر بلانے کا انکشاف

جمعہ 24 مئی 2019 14:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) اداکار اور میزبان فہد مصطفی نے اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں انکشاف کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میزبان فہد مصطفی کے شو ’’جیتو پاکستان‘‘ میں اداکارہ ماہرہ خان نے شرکت کی جو میں فہد مصطفی نے انکشاف کیا کہ وہ ماہرہ کو باجی کہہ کر بلاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونو ں اداکاروں نے آج تک کبھی اکٹھے کام نہیں کیا ہے اس کی وجہ ہم بھی نہیں جانتے اور مستقبل میں بھی لگتا ہے کہ ہم کوئی فلم ایک ساتھ نہیں کریںگے کیونکہ جو فلم میں کرتا ہوں مائرہ چھوڑ دیتی ہیں اور جس فلم میں اگر مائرہ کام کرتی ہیں تو میں نہیں کرپاتا ہوں۔

وقت اشاعت : 24/05/2019 - 14:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :