چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں نہیں رکھنا چاہیئے، دانش تیمور کا وضاحتی بیان جاری
جمعہ 24 مئی 2019 14:35
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق دانش تیمور کو سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے گیم شو ’’ایسا چلے گا‘‘ کے دوران ایک لڑکی کو موٹی آنٹی کہنے اور اس لڑکی کا مسلسل مذاق اڑانے پر انہیں انسٹا گرام پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد دانش تیمور نے اس لڑکی کو دوبارہ اپنے گیم میں بلایا اور واضح کیا کہ آپ اس دن ناراض ہو گئی تھیں، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل میں نہیں رکھتے، آپ میری بہن کی طرح ہیں اور میں آپ کا بھائی ہوں ہم یہاں گیم کھیلنے اور تفریح کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں لہذا آپ کو اپنے دل میں یہ بات رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ahmad Ali Butt
Natalie Alyn Lind
Ekta Kapoor
Lizzy Caplan
Noor–ul–Ain Khalid
Ranveer Singh
Khushi Bhutt
Irfan Khoosat
Joe Jonas
Irrfan Khan
Heath Ledger
Winona Ryder
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا