بھارتی انتخابات ختم ہوتے ہی مودی کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز کردی گئی
بی جے پی کی جیت کے بعد فلم کی اہمیت کم ہوگئی ، فلم نے پہلے دن 5 کروڑ کے لگ بھگ کی رقم بٹوری
ہفتہ 25 مئی 2019 21:24
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر فلم نے ریلیز کے پہلے دن 5 کروڑ کے لگ بھگ کی رقم بٹوری جو اتنی اچھی کمائی نہیں، تاہم امکان ہے کہ فلم شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب جائے گی۔
تاہم دوسری جانب فلمی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد فلم کی اہمیت کم ہوگئی اور اب نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے لیے راہ ہموار ہونے کے بعد اسے لوگ کم دیکھیں گے۔ہدایت کار اومنگ کمار کی اس فلم میں نریندر مودی کا کردار وویک اوبرائے نے ادا کیا ہے جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بومن ایرانی، منوج جوشی، زرینا وہاب اور برکھا سنگپتا سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔پی ایم مودی کا ٹریلر مارچ میں ریلیز کیا گیا تھا جس پر کئی لوگوں نے اعتراضات کیے گئے تھے اور فلم کی ٹیم پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
laiba bangash
Colin Hanks
Robert Pattinson
Anushka Sharma
Michelle Gomez
Arjun Rampal
aamir Zaki
Dove Cameron
Urwa Hocane
Sherilyn Fenn
January Jones
Emily Bett Rickards
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی