شہزاد شیخ اور سارا خان کے ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری

جمعرات 30 مئی 2019 11:29

شہزاد شیخ اور سارا خان کے ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2019ء) پاکستانی اداکار شہزاد شیخ اور سارا خان کے ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار اقبال حسین کا ڈرامہ ’’دیوار شب ‘‘ عالیہ بخاری کے ناول ’’دیوار شب ‘‘ پر مبنی ہے جس میں شہزاد شیخ اور سارا خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں شہروز سبز واری، محسن عباس حیدر، نوشین شاہ، بشری انصاری، اسماء عباس اور دیگر شامل ہیں۔ یہ ڈرامہ جلد نجی ٹی وی پر آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 30/05/2019 - 11:29:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :