صوفی ٹرنر کی بغاوت، اپنی شادی پر والدین کو مدعو نہیں کیا

پیر 3 جون 2019 14:20

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2019ء) ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر کی شادی میں ان کے والدین شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صوفی ٹرنر گلوکار جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جارہی ہیں جس میں صوفی ٹرنر کے والدین شرکت نہیں کریں گے اس بارے میں اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی صوفی ٹرنر نے ان کو فون پر آگاہ ضرور کیا کہ وہ لاس وگاس میں جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں لیکن انہوں نے شادی میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اور ان کے شوہر اینڈرا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے خوش ہیں ۔

وقت اشاعت : 03/06/2019 - 14:20:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :