اداکارہ فرح ناز کی تین سال کے طویل وقفے کے بعد الحمرا میں واپسی

منگل جون 12:30

اداکارہ فرح ناز کی تین سال کے طویل وقفے کے بعد الحمرا میں واپسی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2019ء) اداکارہ فرح ناز کی تین سال کے طویل وقفے کے بعد الحمرا میں واپسی ہوئی ہے ۔ اداکارہ ان دنوں الحمرا میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ سوہنے مکھڑے ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے الحمرا میں ڈرامے کی پیشکش ہوئی اور کردار بھی اچھا تھا اس لئے میں نے فوری حامی بھر لی ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ تین سال کے طویل وقفے کے بعد الحمرا میں پیش کئے جانے والے کسی ڈرامے میں کام کر رہی ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Farah naz

فرح ناز

Farah naz

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 12:30:57

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments