صوفی ٹرنرنے میسی ویلیمز اور اپنی دوستی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

منگل جون 12:56

صوفی ٹرنرنے میسی ویلیمز اور اپنی دوستی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) برطانوی ادکارہ صوفی ٹرنرنے برطانوی نژاد کینیڈین اداکارہ میسی ویلیمز اور اپنی دوستی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفی ٹرنر نے کہا ہے کہ وہ اپنی اور میسی ویلیمز کی دوستی پر ایک فلم بنانا چاہتی ہیں، انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر ابھی کام شروع نہیں کیا گیا بلکہ ابھی تیاریاں ہو رہی ہیں، صوفی ٹرنر نے حال ہی میں جو جوناس کے ساتھ شادی کی ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Maisie Williams

میسی ولیمز

Maisie Williams

Sophie Turner

سوفی ٹرنر

Sophie Turner

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 12:56:10

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments