جینیفر لوپیزنے بیٹی ایمی کے ساتھ گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی

منگل 11 جون 2019 12:56

جینیفر لوپیزنے بیٹی ایمی کے ساتھ گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیزنے بیٹی ایمی کے ساتھ گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جینیفر لوپیز نے سوشل میڈیا پر بیٹی ایمی کے ساتھ فلم ’’سکینڈ ایکٹ‘‘ کا گانا’’لیمٹلیس ‘‘ گایا جس میں ماں بیٹی سرخ گائون میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جینیفر لوپیز نے اپنے ٹور’’اٹس مائے پارٹی: دی لائیو سیلیبریشن‘‘کا آغاز 8جون کو کیلیفورنیا میں کیا جو 26جولائی کو ،میامی میں اختتام پذیر ہو گا۔

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 12:56:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :