مائیکل بی جارڈن نے فلموں کے انتخاب کو دل سے مشروط کر دیا

منگل جون 13:13

مائیکل بی جارڈن نے فلموں کے انتخاب کو دل سے مشروط کر دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) ہالی وڈ اداکار مائیکل بی جارڈن نے فلموں کے انتخاب کو دل سے مشروط کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیکل بی جارڈن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلموں کے انتخاب کو اداکار کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ سب کچھ دل سے متعلق ہے کیونکہ میں فلموں کا انتخاب سماجی پیغام کے ساتھ کرتا ہوں اور یہ ضرور سوچتا ہوں کہ فلم میں جو پیغام دیا گیا ہے لوگ گھر جا کر اس کے متعلق سوچیں اور اس پر عمل کریں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 13:13:28

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments