ڈیوین جانسن فلم ’’بلیک ایڈم‘‘ میں ولن بنیں گے

منگل 11 جون 2019 13:13

ڈیوین جانسن فلم ’’بلیک ایڈم‘‘ میں ولن بنیں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) ہالی وڈ اداکار ڈیوین جانسن فلم ’’بلیک ایڈم‘‘ میں ولن بنیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوین جانسن فلموں میں ہیرو کا کردار ادا کرنے کے بعد اب نئی فلم ’’بلیک ایڈم ‘‘ میں سپر ولن ’’بلیک ایڈم کا کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی پیشکش ڈییون جانسن، ان کی بیوی ڈینی گریسیا، بیئو فلیم اور ہیرم گریسیا اور ہدایت کاری جائوم کولیٹ سیرا دیں گے۔ فلم کی کہانی اور دیگر کاسٹ پر کام جاری ہے۔

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 13:13:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :