فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی وڈ‘‘ 26 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

منگل جون 13:56

فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی وڈ‘‘ 26 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور کرائم فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی وڈ‘‘ 26 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار کوئنٹن ٹیرنٹینو کی کرائم فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی وڈ‘‘ کی کہانی 1960کی دہائی کے ایک ہالی وڈ اداکار کے گرد گھومتی ہے جس کی عمدہ اداکاری اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معروف اداکار لیونارڈو ڈیی کیپریو، لیوک پیری، بریڈ پٹ، ڈیکوٹا فیننگ، ٹم روتھ، مارگٹ روبی،کرٹ رسل اور دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم 26جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2019 - 13:56:13

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments