عوام معیشت کی بہتری کے لئے اپنا کردار اداکرتے ہوئے ٹیکس ادا کریں، مہوش حیات

بدھ جون 13:15

عوام معیشت کی بہتری کے لئے اپنا کردار اداکرتے ہوئے ٹیکس ادا کریں، مہوش ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پاکستانی عوام پر زوردیا کہ وہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے اپنا کردار اداکرتے ہوئے ٹیکس ادا کریں اور یہ نہ سوچیں کہ ہمارے ملک نے ہمارے لئے کیا کیا ہے بلکہ یہ سوچیں کے آپ اپنے ملک کے لئے کیا کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ وقت ایک ہونے اور ملک کو غیر ملکی قرضوں سے نجات دلانے کا ہے، انہوں نے کہا کہ ہرپاکستانی شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹیکس ادا کریں اگر ہم پاکستان کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Mehwish Hayat

مہوش حیات

Mehwish Hayat

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

کتاکشا۔ ابوعلیحہ کی پہلی کاؤش

کتاکشا۔ ابوعلیحہ کی پہلی کاؤش

وقت اشاعت : 12/06/2019 - 13:15:08

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments