ماہرہ خان نے یوٹیوبر شہویر کے ساتھ وڈیو بنوا کے ان کی خواہش پوری کر دی

بدھ جون 23:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یوٹیوبر شہویر کے ساتھ وڈیو بنوا کے ان کی خواہش پوری کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یوٹیوبر شہویر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے ساتھ وڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جو ماہرہ نے پوری کر دی، وڈیو میں ماہرہ خان سویاں بناتے دکھائی دے رہی ہیں اور پھر شہویر اور ماہرہ اکٹھے سویاں کھاتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ شہویر نے تین سال قبل ماہرہ خان کو سلیبریٹی کرش قرار دیا تھا۔ ماہرہ ان دنوں فلم سپر سٹار کی عکس بندی میں مصروف ہیں جو عید الضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2019 - 23:06:54

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments