گل پنڑا کا نیا پشتو گانا انتظارجاری

بدھ 12 جون 2019 23:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء) پشتو اور اردو گلوکارہ گل پنڑا کا نیا پشتو گانا انتطار جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گل پنڑا نے اپنا نیا گاناانتظار انسٹاگرام پر شئیر کر دیا، گانے کے ہدایت کار لیاقت علی خان، پروڈیوسر سادم حسین ہیں جبکہ اس کے بول سیف الملوک صدیقی نے لکھے ہیں۔

(جاری ہے)

گانے کی ریکارڈنگ گل پنڑا کے ذاتی سٹوڈیو جی پی سٹوڈیو میں کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 12/06/2019 - 23:06:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :