ول سمتھ اور جڈا سمتھ بھی جنوبی افریقا کی لوانہ کمپبلی کی ڈانس کی متعرف نکلے

جمعرات 13 جون 2019 12:31

ول سمتھ اور جڈا سمتھ بھی جنوبی افریقا کی لوانہ کمپبلی کی ڈانس کی متعرف نکلے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ اور ان کی اہلیہ جڈا سمتھ بھی جنوبی افریقا کی چھ سالہ بچی لوانہ کمپبلی کی ڈانس کی متعرف نکلے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر جنوبی افریقاکی چھ سالہ بچی کی ڈانس وڈیو شئیر ہوئی جو لوگوں میں بہت مقبول ہو رہی ہے جسے انسٹاگرام پر33ملین لوگوں سے شئیر کیا 7.6ملین فالورز اور1کروڑ13لاکھ20ہزار سے زئدع نے دیکھا ۔جڈا سمتھ نے بھی بچی کے ڈانس کی تعریف کی اور کہا کہ وہ بچی کا ڈانس دیکھ کر اس کی فین ہو گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 13/06/2019 - 12:31:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :