صوفی ٹرنر میسی ولیمئز اور دیگر دوستوں کے ساتھ بیچلر پارٹی کریں گی

جمعرات 13 جون 2019 12:31

صوفی ٹرنر میسی ولیمئز اور دیگر دوستوں کے ساتھ  بیچلر پارٹی کریں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر’’گیم آف تھرونز‘‘ کی ساتھی اداکارہ میسی ولیمئز اور دیگر دوستوں کے ساتھ مل کر بیچلر پارٹی کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفی ٹرنر نے چند ہفتوں قبل جو جوناس کے ساتھ لاس ویگاس میں دوسری شادی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی دوستون کے ہمراہ بیچلر پارٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ شادی میں دونوں کے والدین نے شرکت نہیں کی۔

وقت اشاعت : 13/06/2019 - 12:31:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :