ناصر خان جان نے انگریزی سیکھنے کے لئے سوشل میڈیا کو بہترین ٹیچر قرار دے دیا

جمعرات 13 جون 2019 13:47

ناصر خان جان نے انگریزی سیکھنے کے لئے سوشل میڈیا کو بہترین ٹیچر قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) یو ٹیوبر ناصر خان جان کا کہنا ہے کہ ان کی انگریزی ٹھیک کرنے کے لئے سوشل میڈیا ہی کافی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یو ٹیوبر ناصر خان جان اپنے آفیشل ٹو ئیٹر اکائونٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے سوشل میڈیا پر غلط انگلش لکھنے کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنے جس پر انہوں نے اپنے فالوورز کو جواب دیتے ہوئی کہا کہ ان کو انگریزی سیکھنے کے لئے کسی ٹیچر کی ضرورت نہیں اس کیلئے سوشل میڈیا ہی کافی ہے اور اس سے بہتر ٹیچر کوئی نہیں۔

وقت اشاعت : 13/06/2019 - 13:47:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :