مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں ، احسن خان

جمعرات 13 جون 2019 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) پاکستانی اداکار و میزبان احسن خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہمارے اداکاروں کو جاننے کی بے حد ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق احسن خان نے اپنے نجی ٹی وی شو کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جیسا میں خود ہوں اور میرے شو میں لوگ میرے سے بے تکلف ہو کر بات کرتے ہیں اور کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ہمارے اداکاروں کو جاننا چاہیئے کہ وہ ان کی شخصیت کیسی ہے، ان کی عزت کرنے کی ضرورت ہے، انہیں بیرون ممالک میں دنیا کے دوسرے اداکاروں کی طرح سلوک کیا جانا چاہیئے اور ہمیں ان کی مثبت انداز میں عکاسی کرنی چاہیئے۔

وقت اشاعت : 13/06/2019 - 13:57:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :