میرا جی، عثمان خالد بٹ کے ساتھ فلم’’باجی‘‘ کی تشہیر میں مصروف

جمعہ 14 جون 2019 13:29

میرا جی، عثمان خالد بٹ کے ساتھ فلم’’باجی‘‘ کی تشہیر میں مصروف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ میرا جی اور عثمان خالد بٹ فلم’’باجی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ کی اداکارہ میرا جی ساتھی اداکار عثمان خالد بٹ کے ساتھ فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں، دونوں نے تشہیر کے دوران اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوائی۔

وقت اشاعت : 14/06/2019 - 13:29:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :