دونوں ممالک کے سیاسی تنائو کے خلاف ہوں ، دیا مرزا

جمعہ 14 جون 2019 13:47

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی سیاسی کے خلاف ہوں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کے بھارت اور بھارت کے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کی پابندی کے خلاف ہوں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ممالک کی سیاسی تنائو کے پسند نہیںکرتی ہیں اور اس قسم کی پابندیوں سے ہن دوسرے ممالک کو کوئی اچھا پیغام نہیں دے رہے ہیں۔

ان کا ایک سواک کے جواب میںکہنا تھا کہ ان کو پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے اور ان کو لگتا ہے کہ اس لڑائی میں ہم اپنے پڑوسی ملک کے اداکاروں کی قابلیت سے انکار نہیں کرسکتے کیونکہ ہنر کوئی بھی ہو وہ ہر جگہ اپنے آپ کو منو اتا ہے۔
وقت اشاعت : 14/06/2019 - 13:47:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :