گلوکارراشد علی کے نا ریلیز ہونے والے گیتوں کی ریلیز نگ کا سلسلہ جاری

راشد علی کا شمار پاکستان کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے وہ اس دنیا فانی میں نہیں رہے

جمعہ جون 18:52

گلوکارراشد علی کے نا ریلیز ہونے والے گیتوں کی ریلیز نگ کا سلسلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) راشد علی مرحوم کی ےادیں تازہ کرنے کیلئے ان کے نا ریلیز ہونے والے گیتوں کی ریلیز نگ کا سلسلہ جاری کر دیا گیاان گیتوں کو ان کے شگرد خاص ثمریز علی کے تعاون سے ست رنگ نیوز یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے راشد علی آف واربٹن جو کہ اب اس دنیا فانی میں نہیں رہے وہ تقریباََڈیڈسال پہلے ہاٹ ٹیک ہونے کی وجہ سے اس دنیا فانی سے کوچ کرگئے ان کا شمار پاکستان کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے وہ اپنے منفرد انداز کی بدولت ببر شیر گلوکا ر کہلاتے تھے اور اب ان کے جو گیت ان کی زندگی میں ریلیز نا ہوسکے اب ان کی یادیں تازہ کرنے کیلئے ان گیتوں کو ریلیز کیا جارہا ہے جن میں” محلاں دیے رانیے“ اور ”غم دی رات “ریلیز 2گیت ریلیز کر دیے گئے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/06/2019 - 18:52:33

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments