لائیکا خان کی سٹیج ڈرامہ ”میری چاندنی“میں عمدہ پرفارمنس منچلے بے قابو

تماثیل تھیٹر میں میری ڈانس آئٹم کو بے حد پسند کیا جارہا ہے سوچ سے بڑھ کر داد مل رہی ہے،لائیکا خان

ہفتہ جون 14:11

لائیکا خان کی سٹیج ڈرامہ ”میری چاندنی“میں عمدہ پرفارمنس منچلے بے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) لائیکا خان کی سٹیج ڈرامہ ”میری چاندنی“میں عمدہ پرفارمنس منچلے بے قابو۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کی شوخ چنچل حسینہ لائیکا خان ان دنوں تماثیل تھیٹر لاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ ”میری چاندنی“ میں پرفارم کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

وہ تماثیل تھیٹر میں اپنی عمدہ پرفارمنس اور تہلکہ خیز ڈانس آئٹم کی بدولت شائقین سے تالیوں اور سیٹھیوں کی گونج سے داد وصول کر رہی ہے ،لائیکا خان نے ایک ملاقات میں ہمارے نمائندے کو بتایا کہ تماثیل تھیٹر میں میری ڈانس آئٹم کو بے حد پسند کیا جارہا ہے سوچ سے بڑھ کر داد مل رہی ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اپنے کردار میں مگن ہو کر پرفارم کرتی ہوں یہی اپنے کام سے انصاف ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2019 - 14:11:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments