میرے گھر میں آگ لگی نہیں لگائی گئی ہے گلوکار ملک علی احسن کا دعوہ

پوری تحقیقات کر رہے ہیں مقامی تھانے میںایف آئی آر بھی درج کرادی ہے،گفتگو

ہفتہ جون 14:12

میرے گھر میں آگ لگی نہیں لگائی گئی ہے گلوکار ملک علی احسن کا دعوہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) میرے گھر میں آگ لگی نہیں لگائی گئی ہے گلوکار ملک علی احسن کا دعوہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پاکستان کے معروف گلوکار ملک کے گھر آگ لگ گئی تھی جس سے ان کے گھر کی دوسری منزل کا پورا پوشن جل گیا تھا اور تقریباََ 20سے 25لاکھ کا نشان ہوگیا تھا ،گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے ملاقات میں ملک علی احسن نے بتایا ہے کہ میرے گھر میں آگ خود نہیں لگی تھی بلکہ لگائی گئی تھی اس کیلئے ہم پوری تحقیقات کر رہے ہیں اورمقامی تھانے میںایف آئی آر بھی درج کرادی ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ابھی آگ لگانے والے افراد کا پتہ نہیں چلا ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف درج کروائی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2019 - 14:12:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments