ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ ٹینس سٹار سرینا اور ولیمز کے والد کا کردار ادا کرینگے
اسپورٹس ڈرامہ فلم کنگ رچرڈ میں ٹینس کوچ 77 سالہ رچرڈ ولیمز کا کردار ادا کریں گے
ہفتہ 15 جون 2019 21:23
(جاری ہے)
شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق ول سمتھ فلم میں ٹینس اسٹارز بہنوں کے والد اور ٹینس کوچ 77 سالہ رچرڈ ولیمز کا کردار ادا کریں گے۔کنگ رچرڈ کی ہدایات رینالڈو مارکس گرین دیں گے اور اسے وارنر برادرز کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔
اسپورٹس ڈرامہ فلم کو ٹم اور ٹریور وائٹ، جیمز لیسٹر، جیڈا پنکٹ، ایلن منڈال بم اور سلیب پنکٹ پروڈیوسر کریں گے۔فلم کو آئندہ برس 25 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فلم میں سرینا اور وینس ولیمز کا کردار کون ادا کرے گا۔اس فلم میں تمام کاسٹ سیاہ فام اداکاروں پر مشتمل ہوگی، کیوں کہ سرینا اور وینس ولیمز اور ان کے والد بھی سیاہ فام ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sana Javed
Naomi Grossman
sultan rahi
Shahood Alvi
Ian David
Hema Malini
Akram Rahi
Channing Tatum
Manzar Sehbai
Matthew Goode
Bridget Moynahan
Natalie Portman
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا