ڈینیئل کریگ ’’بونڈ 25‘‘ کی دوبارہ عکس بندی آئندہ ہفتے شروع کریں گے

پیر 17 جون 2019 12:26

ڈینیئل کریگ ’’بونڈ 25‘‘ کی دوبارہ عکس بندی آئندہ ہفتے شروع کریں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) امریکی اداکار ڈینیئل کریگ نے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ سے’’بونڈ25‘‘ کی عکسبندی کی تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینیئل کریگ کاگزشتہ دنوں فلم کی عکس بندی کے دوران ٹخنہ زخمی ہو گیا تھا جس کے باعث ان کی سرجری کی گئی اور اب ڈینیئل نے مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ سے’’بونڈ25‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور آئندہ ہفتے دوبارہ سے فلم کی عکس بندی شروع کریں گے۔ فلم8 اپریل2020ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/06/2019 - 12:26:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :