سنیتا مارشل اپنی فیملی کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئیں

پیر 17 جون 2019 14:11

سنیتا مارشل اپنی فیملی کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) پاکستانی ٹاپ ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل اپنی فیملی کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیتا مارشل اپنے شوہر حسن احمد اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے فلوریڈا کے ڈزنی لینڈ پارک چلی گئی ہیں، اداکارہ نے فیملی کے ساتھ بنائی گئی چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/06/2019 - 14:11:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :