صنم بلوچ کی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آواز پر ٹک ٹاک وڈیووائرل

منگل 18 جون 2019 12:20

صنم بلوچ کی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آواز پر ٹک ٹاک وڈیووائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ کی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آواز پر ٹک ٹاک وڈیو نے دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق صنم بلوچ نے حال ہی میں وزیر ریلوے شیخ رشید کی آواز پر ٹک ٹاک وڈیو شئیر کی جس میں صنم بلوچ سر پر ٹوپی پہنے وزیر ریلوے شیخ رشید کے پڑھے گئے شعر’’غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آہی گیا،میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا،جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم،سادگی دیکھو کہ پھر بھی اعتبار آہی گیا‘‘ پر لپسنگ کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/06/2019 - 12:20:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :